Sr. | English Words | Urdu Words |
9281 | WHEEL ANIMALCULE R Noun Report Error! | دوار حشرہ ، ایک کیڑا جس کے اعضاء پہیے کی طرح گھومتے ہیں اور تیرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |
9282 | WHEEL BACK R Noun Report Error! | اٹھار ھویں صدی کی ایک قسم کی کرسی جس کی پشت پہیے کی شکل کی بنی ہوتی ہے ۔ |
9283 | WHEEL BAROMETER R Noun Report Error! | چرخی دار بار پیما ۔ |
9284 | WHEEL BARROW R Noun Report Error! | ٹھیلہ ، ہتھ گاڑی ۔ |
9285 | WHEEL BASE R Noun Report Error! | اگلے اور پچھلے دھروں کے درمیان کی دوری ( انچوں میں ) ۔ |