Sr. | English Words | Urdu Words |
15621 | WINTER R Noun Report Error! | دستی چھانپے کی مشین کا تقریباً نو انچ لمبا اور نو انچ موٹا لکڑی کا ٹکڑا جو پھسلواں حصے کے نیچے رہتا ہے ۔ |
15622 | WINTER R Verb Report Error! | (کسی مخصوص مقام میں) جاڑے کے موسم میں رہنا ۔ جاڑا گزارنا ۔ |
15623 | WINTER ACONITE R Noun Report Error! | يَورَپ اور ايشيا ميں پَستَہ قَد اُگنے والی جَڑی بُوٹی ۔ جِس کا تَعلُق گُلِ اشَرفی کے خاندان سے ہے ۔ |
15624 | WINTER ACONITE R Noun Report Error! | ایک یورپی بوٹی جس میں زرد پھول آتے ہیں ۔ |
15625 | WINTER ANNUAL R Noun Report Error! | ایک پودا جو موسم خزاں میں نکلتا ہے اور جاڑے بھر رہتا ہے اور موسم بہار میں بیج پیدا ہو جانے کے بعد سوکھ جاتا ہے ۔ |