Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | Warn those who fear, through this (Qur´an), that they will be gathered before their Lord, and they will have none to protect or intercede for them apart from Him. They may haply take heed for themselves[Q 6-51] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ جو خوف رکھتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر کئے جائیں گے (اور جانتے ہیں کہ) اس کے سوا نہ تو ان کا کوئی دوست ہوگا اور نہ سفارش کرنے والا، ان کو اس (قرآن) کے ذریعے سے نصیحت کر دو تاکہ پرہیزگار بنیں |
1782 | WARNAFA R Name Report Error! | ورنافہ ۔ سفارش کر نے والی ۔ |
1783 | WARNED R Verb Report Error! | تنبیہ کی ، خبردار کیا ۔ |
1784 | WARNEL R Noun Report Error! | پھنسی جو ڈانس کے بچے کے کاٹنے سے مویشیوں کے جسم پر نکل اَتی ہے ۔ باٹ مکھی ۔ |
1785 | WARNER R Noun Report Error! | متنبہ کرنے والا شخص ۔ تنبیہہ کار ۔ |