Sr. | English Words | Urdu Words |
9611 | When God said: \"O Jesus, I will take you to Myself and exalt you, and rid you of the infidels, and hold those who follow you above those who disbelieve till the Day of Resurrection. You have then to come back to Me when I will judge between you in what y R Holy Quranic Report Error! | اس وقت خدا نے فرمایا کہ عیسیٰ! میں تمہاری دنیا میں رہنے کی مدت پوری کرکے تم کو اپنی طرف اٹھا لوں گا اور تمہیں کافروں (کی صحبت) سے پاک کر دوں گا اور جو لوگ تمہاری پیروی کریں گے ان کو کافروں پر قیامت تک فائق (وغالب) رکھوں گا پھر تم سب میرے پاس لوٹ کر آؤ گے تو جن باتوں میں تم اختلاف کرتے تھے اس دن تم میں ان کا فیصلہ کردوں گا |
9612 | WHEN GOD SAYS, TODAY, THE DEVILS SAYS TOMORROW R Idiom Report Error! | ٹال مٹول کام شیطان کا ہے ۔ |
9613 | WHEN GOD WILL, NO WIND BUT BRINGS RAIN R Idiom Report Error! | اللہ دے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ۔ |
9614 | WHEN GOO CHEER IS LACKING, OUR FRIENDS WILL BE PACKING R Idiom Report Error! | بِگڑی پر دوست بھی کنارہ کش ہو جاتے ہیں ۔ |
9615 | When guy sydney enters the house
R Phrase Report Error! | جب گائی سڈنی گھر میں داخل ہوتا ھے
|