Sr. | English Words | Urdu Words |
6736 | WELL-FORMED R Adjective Report Error! | پُر کشش تشکیل ۔ سڈول ۔ خوش اندام ۔ مُتناسب ۔ |
6737 | WELL-FOUND R Adjective Report Error! | سَہُولتوں اور ضروری اشیا سے آراستہ ۔ کیل کانٹے سے لیس ۔ |
6738 | WELL-FOUNDED R Adjective Report Error! | صحیح ۔ درُست ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط اور معَقُول دلائل پر ہو ۔ |
6739 | WELL-GROOMED R Adjective Report Error! | خوش لِباس ۔ بِالخصوص جِسے اپنے لِباس ، بالوں اور جِلد کی صفائی کا پُورا پُورا خیال ہو ۔ |
6740 | WELL-GROUNDED R Adjective Report Error! | مُستحکم بُنیاد پر ۔ جِس کی بُنیاد مضبوط استدلال اور حقائق پر ہو ۔ |