Sr. | English Words | Urdu Words |
10961 | Whether you do some good openly or in secret, or forgive an ill done to you, (know) that God is forgiving and all-powerful[Q 4-149] R Holy Quranic Report Error! | اگر تم لوگ بھلائی کھلم کھلا کرو گے یا چھپا کر یا برائی سے درگزر کرو گے تو خدا بھی معاف کرنے والا (اور) صاحب قدرت ہے |
10962 | Whether you have a book or not, you shall have to prepare your lesson
R Phrase Report Error! | تمہارے پاس کتاب ہو یا نہ ہو، تمہیں سبق تیار کرنا ہی ہوگا
|
10963 | Whether you have a pen or not, you shall have to prepare your story
R Phrase Report Error! | تمہارے پاس قلم ہو یا نہ ہو، تمہیں اپنی کہانی تیار کرنا ہی ہوگی |
10964 | Whether you plead forgiveness for them or not, God will not forgive them, even though you plead seventy times, for they disbelieved in God and His Apostle; and God does not show transgressors the way[Q 9-80] R Holy Quranic Report Error! | تم ان کے لیے بخشش مانگو یا نہ مانگو۔ (بات ایک ہے)۔ اگر ان کے لیے ستّر دفعہ بھی بخشش مانگو گے تو بھی خدا ان کو نہیں بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول سے کفر کیا۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا |
10965 | WHETHER YOU RECOGNISE ME OR NOT I AM YOUR GUEST R Idiom Report Error! | مان نہ مان میں تیرا مہمان ۔ |