Sr. | English Words | Urdu Words |
2456 | WASP R
Report Error! | زنبور بھڑ ۔ |
2457 | WASP R Noun Report Error! | بھڑ ۔ تتیّا ۔ زنبور ۔ مُتعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جِن کی کمر بہت پتلی ہوتی ہے ۔ |
2458 | WASP BEE R Noun Report Error! | بِھڑ سے مشابہ شہد کی مکھی ۔ |
2459 | WASP BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سیاہ اور زرد رنگ کا بھونرا جو بِھڑ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
2460 | WASP FLY R Noun Report Error! | بِھڑ مکھی ۔تتیا ۔ |