Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | WASH LAND R Noun Report Error! | وہ قطعہء زمین جس پر میعادی طور پر سیلاب اَجائے ۔ |
2277 | WASH LEATHER R Noun Report Error! | سابر کا چمڑا یا اسی طرح کا نرم چمڑا (بھیڑ بکری وغیرہ کا) ۔ |
2278 | WASH LINEN R Noun Report Error! | سوتی کپڑے جو دھونے کے لئے بیجھے گئے ہوں ۔ |
2279 | WASH MAN R Noun Report Error! | دھوبی ۔ دھونے والی مشین چلانے والا ۔ کپڑے کی مل کا وہ مزدور جو کپڑے کو رگڑ کر چمکاتا ہے ۔ |
2280 | WASH ONE,S BRAIN R Idiom Report Error! | بہت زیادہ پینا ۔ |