Sr. | English Words | Urdu Words |
3686 | WAXMALLOW R Noun Report Error! | malvaceae جنس کے پودے ۔ |
3687 | WAXMAN R Noun Report Error! | معدنی موم جمع کرنے والا مزدور ۔ |
3688 | WAXWEED R Noun Report Error! | ایک جڑی بوٹی جس میں ارغوانی رنگ کے پھول آتے ہیں ۔ |
3689 | WAXWING R Noun Report Error! | سُرخ مومی پر چِڑیا ۔ امریکا اور یوریشیا میں پائی جانے والی چِڑیوں کی کئی اِقسام جِن کے بادامی پروں کے اُوپر سُرخ رنگ کی سینگ نُما گومڑیاں ہوتی ہیں ۔ |
3690 | WAXWORK R Noun Report Error! | مومی مُجسمہ سازی ۔ موم کاری ۔ موم کی بنائی ہوئی نقلی صُورتیں ۔ |