Sr. | English Words | Urdu Words |
5566 | WEALD R Noun Report Error! | ویلڈ ، ایک علاقے کا نام ہے جس میں کینٹ ،سرے ، ہینٹس اور سسکس کے اضلاع شامل ہیں جہاں طبقات ارض کی اکثر دلچسپ خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ |
5567 | WEALD CLAY R Noun Report Error! | ویلڈ علاقے کی چکنی مٹی ، رتیلے پتھر یا لوہیا پتھر کی پرتیں جن میں متحجر اجزاء بھی موجود ہیں ۔ |
5568 | WEALD SAURIAN R Noun Report Error! | عظیم متحجر سوس مارماہی ۔ |
5569 | WEALD-CLAY R Noun Report Error! | برطانیہ کے ایک سابق جنگلاتی ضِلعے ویلڈ میں پاۓ جانے والے ارضیاتی طبقات کا بالائی حِصّہ جو چِکنی مٹی ، ریت پتھر پر مُشتمل ہو ۔ |
5570 | WEALDEN R Adjective Report Error! | ویلڈ کا ، ویلڈ کا سا ۔ |