Sr. | English Words | Urdu Words |
3761 | WAYFARER,S TREE R Noun Report Error! | بُداغ ، ایک سفید پھول کا درخت جو عموماً سڑک کے کنارے ہوتا ہے ۔ |
3762 | WAYFARING R Noun Report Error! | راہ گیری ،سفر ۔ |
3763 | WAYFARING R Adjective Report Error! | سفر کرنے سے مُتعلِّق بِالخصوص پیدل ۔ |
3764 | WAYFARING TREE R Adjective Report Error! | ایک سفید پھول کا درخت جو عموماً سڑک کے کنارے ہوتا ہے ۔ بُداغ ۔ |
3765 | WAYFARING TREE R Noun Report Error! | ایک یورپی اور ایشیائی جھاڑی جِس پر سفید پھول اور چھوٹے چھوٹے گول بیر نُما پھل آتے ہیں ۔ |