Sr. | English Words | Urdu Words |
11436 | WHINCHAT R Noun Report Error! | چھوٹی چِڑیا ۔ ایشیا اور یورپ کا ایک چھوٹا سا پرِندہ جِس کی پُشت بھوری اور سینہ گُل دار ہوتا ہے ۔ |
11437 | WHINE R Verb Report Error! | کُتّے کی طرح رونا ۔ جھینکنا ۔ کراہنا ۔ ہوک ہوک کر چِلّانا ۔ |
11438 | WHINE R Noun, Verb Report Error! | کراہنا ۔ دھیمی آواز سے رونا ۔ |
11439 | WHINE R Verb Report Error! | دھیمی آواز سے رونا ۔ |
11440 | WHINE R Noun Report Error! | کتے یا کتے کی طرح رونے کی آواز ، شکایت ۔ |