Sr. | English Words | Urdu Words |
9626 | When he approached it, a voice called out[Q 20-11] R Holy Quranic Report Error! | جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ |
9627 | When he attained the age of maturity he became a trader
R Phrase Report Error! | جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بلوغت کی عمر کو پہنچ گئے تو وہ ایک تاجر بن گئے
|
9628 | When he attained the age of maturity he became a trader. R Phrase Report Error! | جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بلوغت کی عمرکو پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک تاجر بن گے۔ |
9629 | when he became the caliph of the muslim after the death of holy prophet صلی اللہ علیہ وسلم he had to face many difficulties
R Phrase Report Error! | جب رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ رضی الله تعالی عنہا مسلمانوں کے خلیفہ بنے تو آپ رضی الله تعالی عنہا کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا |
9630 | When he came home he found there were no dates R Phrase Report Error! | جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم هوا کہ گهر میں کهجوریں نہیں ہیں |