Sr. | English Words | Urdu Words |
5071 | MARROW VEGETABLE R Adjective Report Error! | ویجی ٹیبل میرو ۔ گھیا ۔ کدو ۔ موسمی بیل یا اس کا پھل ۔ یہ بیل تیزی سے پھیلتی اور قرب و جوار کے درختوں یا مینڈھوں پر چڑھ جاتی ہے ۔ پتے روئیں دار ہوتے ہیں ۔ نر اور مادہ پھول الگ الگ ہوتے ہیں ۔ دونوں زرد رنگ کے اور قیف نما ہوتے ہیں ۔ پھل لمبوترا یا گول اور مخروطی ہوتا ہے ۔ سبزی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
5072 | MARROWBONE R Noun Report Error! | گُودے والی ہَڈّی ، جو کھائی جاتی ہے ۔ مَغزی ہَڈّی ۔ گُودے کی نَلی ۔ گھُٹنے ۔ |
5073 | MARROWFAT R Noun Report Error! | بَڑا مَٹَر ۔ جَلیان ۔ ایک قِسم کا بَڑے بیجوں یا دانوں والا مَٹَر ۔ اِس کا بیج ۔ |
5074 | MARROWFAT PEAS R Noun Report Error! | بڑی مٹر ۔ |
5075 | MARROWLESS R Adjective Report Error! | بغیر جوہر کے ۔ گودے کے بغیر ہڈیاں ۔ بے مغز ۔ |