| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 481 |  MACROSPORE R Adjective Report Error! | میکرو سپور   ۔  کلاں  بذرہ   ۔  ان  دو  اقسام   کے  بذروں   سے  بڑا   جو  صرف  مادہ  گمٹے  پیدا  کرتا  ہے  ۔ | 
| 482 |  macrostate
 R Phrase Report Error! | میکروسٹیٹ : تھرموڈائنامک نظام کی وہ حالت جو کلاں متغیرات (macroscopic variables) بیان کرتے ہیں ۔ | 
| 483 |  MACROSTYLOUS R Adjective Report Error! | نباتیات: کمبی گردن بقچہ والا ۔ | 
| 484 |  MACROTHERMOPHYTE R Adjective Report Error! | میکروتھرموفائیٹ   ۔  کلاں  حر    پودا  ۔  ایسا پودا  جسے  اپنی   معمول   کی  نشوونما  کے  لیے  بہت   زیادہ   حرارت   اور   رطوبت   کی  ضرورت  ہو   ۔ | 
| 485 |  MACROTIA R Verb Report Error! | کانوں  کا  غیر  معمولی  طور  پر  بڑھنا  ۔ |