Sr. | English Words | Urdu Words |
4281 | MARCHIONESS R Noun Report Error! | مارشنِس ۔ مارکوئیس کی بیوہ یا بیوی ۔ مارکوئیس کا رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔ |
4282 | MARCHIONESS R Noun Report Error! | مارکوئیس کی بیوی ، وہ عورت جو مارکوئیس کے برابر منصب رکھتی ہو ، مارشینس ۔ |
4283 | MARCHPANE R Noun Report Error! | بادام کے کیک کی لوئی ۔ بادام کا کیک ۔ |
4284 | MARCIONISM R Noun Report Error! | مارشنِزَم ۔ دُوسری سے ساتویں صَدی عیسوی تک کی باطنی راہبانہ تحریک جو عہد نامہ قَدیم کو رَد کَرتی ہے اور اِس تَصَوُّر کو تَسلیم نہیں کرتی کہ خُدا حَضرَت عیسیٰ کی شَکَل میں نَمُودار ہوا ہے ۔ |
4285 | MARCIONITE R Noun Report Error! | مارشنِی ۔ حَضرَت عیسیٰ کو خُدا نہ ماننے والا ۔ |