| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 811 |  MAGIC MIRROR R Noun Report Error! | طلسمی شیشہ ۔ آئینہ غیب نما ۔ | 
| 812 |  MAGIC NUMBERS R
  Report Error! | طلسمی اعداد ۔ اعداد 2,8,28,50,82 اور 126کو طلسمی اعداد کہا جاتا ہے کیونکہ جن جوہری مرکزوں میں نیوٹران یا پروٹان کی تعداد یہ ہوتی ہے ان میں خصوصی پائیداری پائی جاتی ہے ۔  | 
| 813 |  MAGIC SQUARE R Noun Report Error! | طلسمی مربع ۔ سحری نقش مربع ۔ | 
| 814 |  MAGIC SQUARE R Noun Report Error! | سیربین ۔ ایک مربع شکل جس کو مزید چھوٹے چھوٹے مربعوں میں تقسیم کرکے ہر مربعے میں عدد لکھا جاتا ہے ۔ اعداد کا افقی ۔ عمودی اور زاویئے میں مجموعہ برابر ہوتا ہے ۔  | 
| 815 |  MAGICAL R Adjective Report Error! | جادوگر ۔ افسوئی ۔ سحری ۔ طلسمی ۔طلسم کا علم رکھنے والا ۔ |