Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | mach number R Phrase Report Error! | مشین عدد : کسی سیال میں سے گزرتے ہوئے جسم کی رفتار کو ظاہر کرنے والی اکائی ۔ |
132 | MACH WAVE R Noun Report Error! | میک موج۔صدمہ موج کی ایک قسم جو ایک انتہائی مہین فرضی زرے سے نظری طور پر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ حقیقی جسم یا زرے کی طرح بالا صوئی رفتار سے حرکت کر رہا ہو۔ یہ موج پرواز کے ساتھ میک زاویہ بناتی ہے۔ |
133 | mach,s principle
R Phrase Report Error! | میک کا قانون : یہ نظریہ کہ تمام حرکات کس نہ کسی حد تک نسبتی حرکات (relative motions) ہوتی ہیں ۔ |
134 | MACHAIR R Noun Report Error! | ہموار یا نشیبی قطعہ زمین ۔ |
135 | MACHANCHA R Noun Report Error! | ایک قسم کا زہریلا سانپ ۔ |