Sr. | English Words | Urdu Words |
4976 | MAROUFLAGE R Noun Report Error! | کومیچ کو دیوار میں گوند کے زریعے لگانے کا ایک طریقہ ۔ |
4977 | MAROW R Noun Report Error! | گُودا ۔ نَرَم گُودا جو کہ ہَڈّیوں میں پایا جاتا ہے ۔ لال گُودے کا تَعلُق خُون بَنانے سے ہے اور زَرد گُودا چِکنا مادَّہ ہوتا ہے |
4978 | MARPLAN R
Report Error! | مرپلین ۔ آئیسو کاربوکسازڈ ۔ |
4979 | MARPLAN R Noun Report Error! | تجارتی نام ۔ |
4980 | MARPLOT R Noun Report Error! | مَنصُوبہ کُش ۔ اپنی مَنصَبی دَخَل اندازی سے کِسی مَنصُوبے کو ناکام بنانے والا ۔ رَنگ میں بھَنگ ڈالنے والا ۔ کام بِگاڑنے والا ۔ |