| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4186 | MARATHI,MAHRATTI R Noun Report Error! | مَراٹھی ۔ مَرہَٹی زُبان ۔ مَرہَٹوں کی زُبان ۔ جو وَسطی ہِند کی ایک ہِندُو قوم ہے ۔ |
| 4187 | MARATHON R Noun Report Error! | وہ کام جو کافی عرصہ تک جاری رہتا ہے اور جس کے لئے توانائی، صبر اور عزم و استقلال کی ضرورت ہوٹی ہے ۔ |
| 4188 | MARATHON R Noun Report Error! | ایک طویل عرصے تک جاری رہنے والا یسا عمل جس کے لئے مضبوط ارادے، صبر اور توانائی کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
| 4189 | MARATHON R Noun Report Error! | میراتھَن ۔ لَمبی دوڑ ، خاص طَور پَر ۲۶ میل کی پَیدَل دوڑ ۔ |
| 4190 | MARATHON R Noun Report Error! | بڑی لمبی ڈور ۔ |