| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2716 |  MAMBA R Noun Report Error! | مامبا ۔ جَنُوبی افریقہ کا مُہلِک چھَریرا شَجری سانپ ، جِس کا ڈَسنا مُہلِک ہوتا ہے ۔  | 
| 2717 |  MAMBO R Noun Report Error! | مامبو ۔ بینی کا رَقص ۔ چاچا اور رَمبا جَیسا مَگَر اِن سے زیادہ پیچیدہ تیز رَقص ۔ اِس رَقص سے وابَستَہ موسیقی ۔  | 
| 2718 |  MAMBRANOUS LABYRINTH R Adjective Report Error! | اندرونی  کان  کا  حصہ  ۔ | 
| 2719 |  MAMDOOH R Name Report Error! | ممدوح : جس کی تعریف کی گئی ہو ۔ | 
| 2720 |  MAMELESS R Adjective Report Error! | غیر معروف ۔ نامعلوم  ۔ گمنام ۔ بے نام ۔ |