| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 956 | MAGNETIC DIP R Noun Report Error! | مقناطیسی میلان ۔ |
| 957 | magnetic dip R Phrase Report Error! | مقناطیسی میلان : جھکاﺅ ، ڈپ کا زاویہ ۔ مزید تفصیل کے لیے magnetic inclination دیکھو ۔ |
| 958 | magnetic dipole
R Phrase Report Error! | مقناطیسی ڈائی پول : کرنٹ I والی سطح s کے گرد کرنٹ لوپ کی حد ۔ |
| 959 | MAGNETIC DOMAIN R Noun Report Error! | میگنیٹک ڈومین ۔ فیرومیگنیٹک میٹریل کا ایک خطہ جس میں انفرادی ایٹمی اور مالیکولر مقناطیسی ذرات ایک ہی سمت میں لائن کیے جاتے ہیں ۔ |
| 960 | MAGNETIC ELECTRICITY R Noun Report Error! | مقناطیسی برق ۔ |