Sr. | English Words | Urdu Words |
5696 | MAST R Noun Report Error! | مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔ |
5697 | MAST R Noun Report Error! | مستول ، لکڑی کا شہتیر ، ایک قسم کا پھل ۔ |
5698 | MAST R
Report Error! | مستول ، ڈنڈا ۔ |
5699 | MAST R Noun Report Error! | مستول ۔ مستول کشتی ۔ مستول کی لکڑی ۔ |
5700 | MAST R Noun Report Error! | شاہ بلوط کا پھل ۔ |