Sr. | English Words | Urdu Words |
2626 | MALT EXTRACT R Noun Report Error! | جوہ شعیر ۔ ایک قسم کا شکر دار اور لعاب دار مادہ جو شعیرے کے زلال سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
2627 | MALT FLOOR R Noun Report Error! | فرش جس پر شعیر کو اگنے کے لیے بچھا دیا جاتا ہے ۔ شعیرے کی بھٹی کا سوراخ دار فرش ۔ |
2628 | MALT HOUSE R Noun Report Error! | شعیرہ بنانے اور رکھنے کی جگہ |
2629 | MALT KILN R Noun Report Error! | شعیرہ سکھانے کی بھٹی ۔ |
2630 | MALT LIQUOR R Noun Report Error! | جو کی شراب ۔ شراب شعیر ۔ |