| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5106 | MARSAD R Name Report Error! | مرثد ۔ رحمت کا فرشہ ۔ |
| 5107 | MARSALA R Noun Report Error! | گہرے رنگ کی میٹھی ، الکحل آمیز شراب جو کھانے کے بعد پی جاتی ہے ۔ |
| 5108 | MARSEILLAISE R Noun Report Error! | فرانس کا قومی ترانہ جو پہلے پہل مارسیلیز کے قوم پرستوں نے گایا ۔ |
| 5109 | MARSEILLE,MARSEILLES R Noun Report Error! | مارسیل ۔ موٹا سُوتی کَپڑا جو پَٹّیوں کی صُورَت میں اِس طَرَح بَنا ہوتا ہے کہ پَٹّیاں اُبھری ہُوئی نَظَر آتی ہیں ۔ |
| 5110 | MARSH R
Report Error! | دلدل ، پھنسار ۔ |