| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1391 |  MAILBOT R Noun Report Error! | میل بوٹ ۔ ایک پروگرام جو ای میل  پیغامات کا خود  کار جواب  دیتا ہے  یا پیغامات  میں موجود کمانڈ کی بنیاد پر مخفف ایکشنز سرانجام  دیتا ہے  ۔ | 
| 1392 |  MAILBOX R Noun Report Error! | میل باکس  ۔ ایک ڈسک ایریا جو  ای میل پیغامات  کی وصولی کے لیے ایک نیٹ ورک کو تفویض  کیا جاتا ہے  ۔ | 
| 1393 |  MAILBOX R Noun Report Error! | ڈاک ڈبہ ۔لیٹر بکس ۔ڈاک کا صندوقچہ ۔ | 
| 1394 |  MAILCOACH R Noun Report Error! | ڈاک لانے لے جانے والی گاڑی ۔  | 
| 1395 |  MAILED R Verb Report Error! | ڈاک  کے  حوالے  کیا  ۔ |