Sr. | English Words | Urdu Words |
3781 | MANUAL ABILITY R Noun Report Error! | ہاتھ کے کام کی قابلیت ۔ |
3782 | MANUAL ALPHABET R Noun Report Error! | ہاتھ کے اشارے جن سے بہروں سے گفتگو کرتے ہیں ۔ |
3783 | MANUAL ALPHABET,DACTYLOLOGY,FINGERSPELLING R Noun Report Error! | اِشاروں کی زُبان ۔ بہروں کے ابلاغ کی ایک صُورَت ، جِس میں ہاتھ اور اُنگلیوں کے مُختَلِف اوضاع حَرُوفِ تَہَجّی کی نُمائندگی کَرتے ہیں ۔ |
3784 | MANUAL ART R Noun Report Error! | دستکاری ۔ |
3785 | MANUAL DEXTERITY R Noun Report Error! | ہاتھ کا ہُنر ۔ دستی مہارت ۔ دستکاری ۔ |