| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1516 | MAINTAINER R Noun
 Report Error!
 | وہ شخص جو روپیہ خرچ کر کے دوسروں کا مقدمہ لڑوائے (قانون معاہدہ کے تحت ایسا معاہدہ ناجائز ہے) ۔ | 
| 1517 | MAINTAINMABLE R 
 Report Error!
 | قابل پیش رفت  ۔ قابل سماعت  ۔ قابل عمل  ۔ | 
| 1518 | MAINTENANCE R 
 Report Error!
 | پرورش ۔ سہارہ ۔ حفاظت ۔ حماعیت ۔ خبر گیری ۔ | 
| 1519 | MAINTENANCE R 
 Report Error!
 | گزارہ  ،  خرچہ  ،  الاونس  ، نان  و  نفقہ   ۔ | 
| 1520 | MAINTENANCE R Noun
 Report Error!
 | مینٹنینس ۔ ہارڈویئر  ، سافٹ ویئر  یا ڈیٹا بیس سسٹم کے درست طریقے سے کام کرنے اور اپ ٹو ڈیٹ رہنے کو یقینی  بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا پروسیس  ۔ |