| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3351 | MANGONEL R Noun Report Error! | منجنیق جِس کے ذریعے پتھر اُچھال کر پھینکے جاتے تھے ۔ |
| 3352 | MANGOSTEEN R Noun Report Error! | مَنگوسٹِين ۔ شَرقُ الہِند کا ايک درَخت اور اِس کا رسِيلا پھَل ۔ |
| 3353 | MANGOSTEEN R Adjective Report Error! | مینگوسٹین ۔ گہرا بھورا سنگترے کی شکل کا پھل ۔ ملائیشیا میں پایا جاتا ہے ۔ چھال گہری سرخ اور گودا گلابی رنگ کا رسدار ہوتا ہے ۔ |
| 3354 | MANGO` R Noun Report Error! | آم ۔ اَنبَہ ۔ گرَم ِخطّہ کا ايک خُوردَنی پھَل ۔ آم کا درَخت ۔ اِس کا تعَلُق کاجُو خاندان سے ہے ۔ |
| 3355 | MANGROVE R Noun Report Error! | کرنا ۔ چَمرَنگ ۔ گرَم خِطّے کا ايک درَخت ۔ دَريا کے کِنارے پايا جانے والا درَخت ۔ يہ دَباغَت ميں کارآمَد ہے ۔ |