Sr. | English Words | Urdu Words |
3761 | MANTRA R Noun Report Error! | مَنتَر ۔ جو ہِندُو اور بودھ پُوجا پاٹ ، عبادَت یا گیان دھیان میں پَڑھتے ہیں ۔ |
3762 | MANTRAP R Noun Report Error! | ناجائز طور پر یا بُری نیت سے آنے والوں کو پھانسنے کا خُفیہ پھندا ۔ |
3763 | MANTS ACCOUNTS R Adjective Report Error! | آمد و خرچ کا حساب ۔ |
3764 | MANTUA R Noun Report Error! | عورتوں کا ڈھیلا چوغَہ یا لِبادہ جو خاص طَور پَر سَتَرھویں اور اٹھارویں صَدیوں میں پہنا جاتا تھا ۔ |
3765 | MANTUA MAKER R Noun Report Error! | عورتوں کے کپڑے سینے اور بیچنے والی درزن ۔ |