| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3791 | MANUAL TRAINING R Adjective Report Error! | قدیم تجربہ گاہیں جہاں افراد کو دستی ہنر سکھائے جاتے تھے ۔ |
| 3792 | MANUAL TRAINING R Noun Report Error! | دَستی تَربیت ۔ نِصابِ تَعلیم جِس میں ہاتھ کی مَہارَت اور عملی ہُنروں پَر زور دیا جاتا ہے ۔ نَجاری ۔ لوہاری ۔ |
| 3793 | MANUAL TRAINING R Noun Report Error! | نصاب تعلیم جس میں ہاتھ کی مہارت اور عملی ہنروں پر زور دیا جاتا ہے مثلا تجارتی لوہارہ کام ۔ |
| 3794 | MANUAL WORKER R Noun Report Error! | ہاتھ سے کام کرنے والا ۔ محنت کش ۔ مزدور ۔ |
| 3795 | MANUAL WORKER R Adjective Report Error! | ہاتھ سے کام کرنے والا کاریگر ۔ |