| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6261 | MATHMATICS R Noun Report Error! | ریاضی ۔ عِلمِ ریاضی ۔ وہ عِلم جِس کا تَعلُّق مِقدار ، ہیئت ، پیمائش اور تَرتیب سے ہے ۔ |
| 6262 | MATHOMENIE R Noun Report Error! | نشہ چڑھنا |
| 6263 | MATHS R Noun Report Error! | عِلم ریاضی ۔ عِلم حِساب ۔ ریاضی کا علم ۔ |
| 6264 | MATHURIN R Noun Report Error! | میتھا کے سینٹ جان کے سلسلے کا رکن ۔ |
| 6265 | MATIAR R Name Report Error! | مطیر : بارش کرنے والا ۔ |