Sr. | English Words | Urdu Words |
3271 | manganate (vii) ion (permanganate ion)
R Phrase Report Error! | میگنیٹ آئن (vii) : فارمولا mno4-1 والاا آئن ۔ |
3272 | MANGANATES R
Report Error! | مینگانیٹس ۔ اسے مینگانیٹ بھی کہتے ہیں ۔ جامنی نمک یا مینگینک ایسڈ کا نمک ہے ۔ MnO4 کی برق پاش تکسید سے حاصل ہوتا ہے طاقتور تکسیدی عامل ہے ۔ |
3273 | MANGANES (E) OUS ACID R Noun Report Error! | میگنس ایسڈ ۔ |
3274 | MANGANESE R Noun Report Error! | مینگنیز ۔ ایک سَخت خاکَستَری مائل سَفید دھاتی عنصَر ، جو فولاد میں سَختی پَیدا کَرنے کے لیے بھَرت کار کے طَور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
3275 | MANGANESE R Noun Report Error! | ایک دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے ، ایک سیاہ دھات جس سے آلات حرب بنائے جاتے ہیں ۔ |