Sr. | English Words | Urdu Words |
5166 | MARSHMALLOW R Noun Report Error! | ایک مِٹھائی جو شَکّر ، جَلاٹین ، مَکئی کے شیرے اور البومَن سے بَنتی ہے ۔ اِس پَر شَکّر کے سَفُوف کی تہ چَڑھا دی جاتی ہے ۔ دَلدَلی خُباز کی جَڑوں سے حاصِل کَردہ گوند جو مِٹھائیوں اور دَواوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
5167 | MARSHY R Adjective Report Error! | دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔ |
5168 | MARSIA R Name Report Error! | مارسیا ۔ گہر ۔ موتی ۔ |
5169 | MARSIA R Name Report Error! | مارسیا ۔ موتی گوہر ۔ |
5170 | MARSIA R Noun, Poetical Report Error! | مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے ۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی ۔ لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر اہل بیت یا واقعہ کربلا کے لیے مخصوص ہے۔ |