| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3051 | MANAGE MAN R Verb Report Error! | کسی شخص یا ادارے کی رہنمائی اور اُسے کنٹرول کرنا ۔ |
| 3052 | MANAGEABILITY,MANAGEABLENESS R Noun Report Error! | قابلِ اِنتظام ہونے کی صُورَت ۔ اطاعت پَذیری ۔ فَرمان پَذیری ۔ |
| 3053 | MANAGEABLE R Adjective Report Error! | آسان ۔ جو سَنبھالا جا سَکے ۔ قابلِ انتظام ۔ جو آسانی سے قابُو میں آسَکے ۔ فَرمان پَذیر ۔ مُطیع ۔ |
| 3054 | MANAGEABLENESS R Noun Report Error! | قابلِ انتظام ہونے کی کیفیت ۔ اطاعت پزیری ۔ انتظامی صلاحیت ۔ |
| 3055 | MANAGEABLY R Adverb Report Error! | فَرمان پَذیری سے ۔ اطاعت پَذیری سے ۔ |