| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1091 |  magnification
 R Phrase Report Error! | تکبیر : خورد بین یا دوسرے مناظری آلات کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ عکس اصل شے سے کئی گنا بڑا نظر آتا ہے ۔ ہر عد سے پراس کی تکبیر لکھی ہوتی ہے مثلاً اگر عد سے پر ۔ اکس ۔ ایک ۔ لکھا ہو تو عکس دس گنا نظر آئے گا ۔ | 
| 1092 |  MAGNIFICATION R Noun Report Error! | تکبیر ۔ مبالغہ ۔ کلاں نمائی ۔ | 
| 1093 |  MAGNIFICATION R
  Report Error! | بڑا  کرنا  ،  بڑائی  بیان  کرنا  ۔ | 
| 1094 |  MAGNIFICATION R Noun Report Error! | مبالغہ کاری ۔بڑا کرنے کا عمل ۔ بڑھانے کا عمل ۔ | 
| 1095 |  MAGNIFICATION R Noun Report Error! | آسمان پر چڑھانا ، بڑھ چڑھ کر دکھانا ، مبالغہ ۔ |