| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6041 |  MATCHED ORDER R Noun Report Error! | بازار حِصَص کا ایک مَمنُوعہ عمَل جِس میں کوئی فَرد کِسی اسٹاک کو خَریدنے اور بیچنے کے آرڈَر بیک وَقت مُختَلِف دَلالوں کے ذَریعے دیتا ہے ۔  | 
| 6042 |  MATCHED PAIRS R Verb Report Error! | تعلیمی  تحقیق  میں  ایک  گروہ  کے  ایک  رکن  کی  دوسرے  گروہ  کے  ایک  رکن  سے  تقابل  خصوصیات  کرنا  ۔ | 
| 6043 |  MATCHED SAMPLE R Adjective Report Error! | ریسرچ   ڈیزائن  میں  وہ  نمونہ  جو  ان  خصوصیات  سے  مشابہت  کی  بنا  پر  لیا  جائے  جو  تحقیق  کو  متاثر  کر سکتی  ہیں  ۔ | 
| 6044 |  matched termination R Phrase Report Error! | میچڈٹرمی نیشن ، موزوں ٹرمی نیشن : وہ لوڈ ۔ | 
| 6045 |  MATCHER R Noun Report Error! | جوڑ مِلانے والا ۔ ہم سر مُہیا کرنے والا ۔ میل کرنے والا ۔ شادی کرانے والا ۔  |