Sr. | English Words | Urdu Words |
3621 | MANNITOL R Noun Report Error! | {کیمیا} ایک سَفید ، شَفاف ، خَفیف میٹھی الکوحَل جو تین مُختَلِف صُورتوں میں مِلتی ہے ۔ اِس کی عام قِسم دیودار کے شیر خَشت میں اور دُوسرے پودوں میں مِلتی ہے ۔ |
3622 | MANNITOL HEXANITRATE R
Report Error! | مینی ٹول ہیکسانائیٹریٹ ۔ ایک بے رنگ غیر حل پذیر مرکب دھماکہ خیز مواد اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3623 | MANNITYL HEXANITRATE R Adjective Report Error! | مینی ٹل ہیکسا نائٹریٹ دیر تک عمل جاری رکھنے والا مادہ جو درد دل کے مرض میں مفید ہے ۔ |
3624 | MANNOMUSTINE R Verb Report Error! | مرض سرطان کے لیے ایک دوا ۔ |
3625 | MANNOMUSTINE R
Report Error! | مینومسٹین ۔ مائی ٹوسس کو روکنے والا عامل ۔ سرطانمیں مفید ۔ |