| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3581 | MANNEQUIN R Noun Report Error! | پُورے قَد کا اِنسانی مُجَسمَہ جو لِباس بَنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ اِس کا مُظاہِرہ کَرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| 3582 | MANNEQUIN R Noun Report Error! | کوئی شخص یا الخصوص عورت جو لباس پہن کر گاہکوں کو دکھائے ۔ |
| 3583 | MANNER R
Report Error! | طور طریقہ اخلاق و عادات ۔ |
| 3584 | MANNER R Noun Report Error! | طور طریقہ ۔ وضع قطع ۔ چال ڈھال ۔ |
| 3585 | MANNER R Noun Report Error! | طریقہ ۔ انداز ۔ اسلوب ۔ |