| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2151 | MALADAPTED R Adjective Report Error! | ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ جو کِسی خاص حالَت کے لیے موزُوں نہ ہو ۔ |
| 2152 | MALADAPTIVE R Adjective Report Error! | ماحول کے ساتھ نا مربوط جو ناموافقت کے جذباتی ، عملی ، جِسمانی یا ذہنی ردِّ عمل سے دو چار ہو ۔ |
| 2153 | MALADJUSTED R Adjective Report Error! | عدم مطابقت کا شکار ۔ |
| 2154 | MALADJUSTED R Adjective Report Error! | بے آہَنگ ۔ ناساز ۔ بے تَرتیب ۔ ابتَر ۔ |
| 2155 | MALADJUSTMENT R
Report Error! | عدم مطابقت ۔ ماحول کے مطابق صیح طور پر نہ ڈھلنا ۔ |