Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | MAHLAQA R Name Report Error! | ماہ لقا ۔ نہایت حسین و جمیل ۔ چاند جیسی شکل ۔ چاند جیسا چہرہ ۔ |
1252 | MAHLSTICK R Noun Report Error! | فنون مال اسٹک ۔عصائے توازن ۔چھڑی جسے مصور یا نقاش اپنے بائیں ہاتھ رکھتا ہے تاکہ لکھنے میں ہاتھ کا توازن درست رہے ۔ |
1253 | MAHMEEN R Name Report Error! | مہمین: نگہبان ۔ مہربان ۔ گواہ ۔ سچا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔ |
1254 | MAHMISH R Name Report Error! | محمش: نیشا پور ایران کے ایک مشہور بزرگ عالم دین کا نام ۔ |
1255 | MAHMOOD R Name Report Error! | محمود ۔ تعریف کیا گیا ۔ |