| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5586 | MASS R Noun, Adjective Report Error! | ڈھیر ۔ انبار ۔ تودہ ۔ جَمِ غَفیر ۔ بھیڑ ۔ ازدحام ۔ کَمیت ۔ |
| 5587 | MASS ACTION R Noun Report Error! | انبوہ کا عمل ۔ غیر منظم اجتماعی عمل ۔ |
| 5588 | MASS ACTION LAW OF R
Report Error! | قانون کمیتی عمل ۔ گلڈ برگ اور ویگ (1884) کا وضع کردہ قانون اس کے مطابق جس شرح پر کوئی مادہ تعامل کرتا ہے وہ اس کے فعال کمیت ک ےمتناسب ہوتی ہے اور تعامل کی مجموعی شرح متعاملات کی فعال کمیتوں کی پراڈکٹ کے متناسب ہوتی ہے ۔
|
| 5589 | mass action, law of R Phrase Report Error! | کلیہ کمیتی عمل : کیمیائی تبدیلی کی ولاسٹی تعامل کرنے والے مادوں کی کمیت یعنی مالیکیولرارتکاز کے متناسب ہوتی ہے ۔ |
| 5590 | MASS ADVERTISING R
Report Error! | ریڈیو ، ٹیلی ویژن، پوسٹر، سائن بورڈ وغیرہ کے ذریعے تشیر کرنا ۔ آگاہی پھیلانا ۔ |