Sr. | English Words | Urdu Words |
3756 | MANTON R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہلکی بندوق جسے ؛جوزف مینٹن؛ نے بنایا ۔ |
3757 | MANTOUX REACTION R Noun Report Error! | کِسی مَریض کا ٹوبَرکولَن سے حَساسیَت مَعلُوم کَرنے کا عمَل یا عِلم |
3758 | MANTOUX REACTION R Adjective Report Error! | ایک طریقہ کار جس کے ذریعہ مرض حد حساسیت کو ماپا جاتا ہے ۔ |
3759 | MANTOUX REACTION R
Report Error! | مینٹو تعامل ۔ کسی مریض کا ٹوبرکولن سے حساسیت معلوم کرنے کا معلوم ۔ |
3760 | MANTOUX TEST R Noun Report Error! | پَیش بازُو کی امامی طَرَف میں ٹوبَرکولَن کا اِنجیکشَن ۔ اگَر اِنفیکشَن ہو تو ۴۸ تا ۷۲ گھَنٹوں میں سوزِش کا ایریا ۵ مِلی میٹَر سے زیادَہ ہو گا |