| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3876 | MANX R Adjective Report Error! | مانوی ۔ مینی ۔ آئرلینڈ کے سَمُندَر میں واقع جَزیرہ مان کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس جَزیرے کے باشِندوں کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔ |
| 3877 | MANX R Noun Report Error! | جزیرہ مین کے باشندے ۔ مزیرہ مین کی زبان ۔ منوی ۔ |
| 3878 | MANX CAT R Noun Report Error! | مان بِلّی ۔ پالتُو بِلی جو جَزیرہ مان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔ |
| 3879 | MANX MAN R Noun Report Error! | مانوی باشندہ ۔ |
| 3880 | MANX PENNY R Noun Report Error! | سکہ جس پر تین ٹانگوں کے نشان ہوتے ہیں ۔ |