Sr. | English Words | Urdu Words |
5841 | MASTETAB R Name Report Error! | مستطاب ۔ مزے دار خوش زائقہ ۔ |
5842 | MASTHEAD R Noun Report Error! | مَستُول کی چوٹی خاص طَور پر چھوٹے مَستُول کی ۔ مَجلے کا وہ حِصّہ جِس میں مَجلے ، مُدیر ، عملے اور مالک کے نام ہَر شُمارے میں دَرج کیے جاتے ہیں ۔ |
5843 | MASTHELCOSIS R Adjective Report Error! | چھاتیوں کے زخم ۔ |
5844 | MASTIC R Noun Report Error! | مصطگی ۔ مصطگی درخت سے نکلنے والا گوند جو وارنش بنانے اور شراب میں مہک پیدا کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
5845 | MASTIC R Noun Report Error! | مصطگی ۔ درخت مصطگی ۔ |