Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | magnetic north R Phrase Report Error! | مقناطیسی نارتھ : سمت معلوم کرنے والے آلہ پر شمال ظاہر کرنے والا حصہ ۔ |
992 | magnetic permeability R Phrase Report Error! | مقناطیسی نفوذ :کسی واسطے میں کثافت ۔ مقناطیسی نفاذ کی بیرونی مقناطیسی میدانی طاقت جو اسے پیدا کرتی ہے سے نسبت ۔ |
993 | MAGNETIC POLARIZATION R Noun Report Error! | مقناطیسی تقطیب ۔ |
994 | MAGNETIC POLARIZATION OF LIGHT W=0H/ R
Report Error! | روشنی کی مقناطیسی تقطیب ۔ ایسا مظہر جس میں تقطیب شدہ روشنی کی شعاع کسی مقناطیسی میدان میں ایک شفاف ذریعہ سے گزرتے ہوئے گردش کرتی ہے اس کا ریاضیاتی اظہار اس طرح ہوتا ہے ۔ w=0H/
|
995 | MAGNETIC POLE R Noun Report Error! | مقناطیسی قطب ۔ |