Sr. | English Words | Urdu Words |
5791 | MASTER SERGEANT R Noun Report Error! | ماسٹَر سارجَنٹ ۔ دُوسرے نَمبَر کا سَب سے بَڑا نان کَمیشَنڈ بحریہ یا فوج کا افسَر ۔ |
5792 | MASTER SINEW R Noun Report Error! | شہ نس ۔ |
5793 | MASTER SLAVE ARRANGMENT R Noun Report Error! | ماسٹر سلیوارینجمنٹ ۔ ایک سسٹم جس میں ایک ڈیوائس جسے ماسٹر کہتے ہیں ، ایک دوسری ڈیوائس کو کنٹرول کرتی ہے جسے سلیو کہتے ہیں ۔ |
5794 | MASTER STROKE R Noun Report Error! | ماہِرانہ کارنامَہ ۔ ماہِرانہ عمَل ۔ مَعرکے کی تَدبیر ۔ غَضَب کی چال ۔ اُستادی کا کام ۔ |
5795 | MASTER STROKE R
Report Error! | غضب کی چال ۔ بھر پور چال ۔ |