| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 7006 | MAYWEED R Noun
 Report Error!
 | بابونہ کی ایک بدبودار قِسم ۔ | 
| 7007 | MAZAHAM R Name
 Report Error!
 | مزاحم : روکنے والا ۔ باز کرنے والا ۔ | 
| 7008 | MAZAHAR ALI WILLAH R Noun, Name, Literary, Historical
 Report Error!
 | مظہر علی ولا کا تعلق  دہلی سے تھا  اور وہاں تربیت پائی ۔ مظہر علی ولا نثر نگار اور شاعر تھے فورٹ ولیم کالج کے قیام کے ساتھ ہے اس سے وابستہ ہوگئے۔ اُن کو اردو ، سنسکرت اور فارسی پر مکمل دسترس حاصل تھی۔ انھوں نے کئی کتابیں تصنیف کیں۔
مادھونل کام کندلا،  ترجمہ کریما، ہفت گلشن اور بیتال پچیسی۔ | 
| 7009 | MAZAHIR R Name
 Report Error!
 | مظاہر : گواہ ۔ بیان کرنے والا ۔ | 
| 7010 | MAZALGIA R Noun
 Report Error!
 | مشیمہ عروقی پردہ |