| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1146 | MAGPIE R Noun Report Error! | طیوریات ۔ نیل گھنٹ ۔سفید سیاہ غرابی پرندہ ۔ |
| 1147 | MAGPIE R Noun Report Error! | نیل کنٹھ کی قسم کا ایک یورپی پرندہ جو خوب بولتا ہے ، مینا ، بکواس کرنے والا ، بکی آدمی ۔ |
| 1148 | MAGUARI R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا دو شاخہ دُم والا لق لق ۔ |
| 1149 | MAGUEY R Noun Report Error! | نبائیات جنس صبر ۔امریکی صبر ۔ایلوا ۔الوائشید۔ایک ایشائی پودا ۔ |
| 1150 | MAGUS R Noun Report Error! | مجوسی ۔ قدیم پارسی مذہبی رہنما ۔ جادوگر ۔ |