| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4701 | MARJORAM R Adjective Report Error! | مرجورام ۔ مروا ۔ نازبو ۔ سدا بہار خوشبودار پودا ۔ اس کے پتے خوشبودار معلق اور پھول جامنی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ کھانوں کو خوش ذائقہ بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
| 4702 | MARJORAM R Noun Report Error! | ناز بُو ۔ مَروا ۔ مَرزَن جوش ۔ مَرزنگوش ۔ پودینے کے دو دائمی پودوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 4703 | MARJORAM SWEET R Noun Report Error! | مرزنگوش پودینہ |
| 4704 | MARJORAM WILD R Noun Report Error! | جنگلی مرزنگوش صعتر بری جنگلی اجوائن جنگلی نازبو بنجاون |
| 4705 | MARK
R Noun Report Error! | نشان ، علامت ، داغ ، دھبّہ ، ہدف ، علاقہ ۔ |